کوٹلی: ایم ایس ایم سن رائز کالج کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سن رائز کالج ڈماس چڑھوئی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی سیشن 19-2018ء کی تنظیم سازی کا اجلاس کالج میں منعقد ہوا، جس کی صدارت محب مجید سیکرٹری انفارمیشن ایم ایس ایم نے کی۔ اجلاس میں سن رائز کالج سے ظہبی کو سال 2018 اور 2019ء کے لیے صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ