ایم ایس ایم میرپور ماتھیلو سندھ کا اجلاس

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ میرپور ماتھیلو سندھ کی تنظیم نو کے لیے رانا تجمل حسین سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیشن 2018-19 کی تنظیم نو کی گئی۔ ایم ایس ایم تحصیل میر پور ماتھیلو سندھ باڈی کے لیے محمد عامر کو صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ