ایم ایس ایم ہری پور ہزارہ کی تنظیم سازی

ایم ایس ایم ہری پور ہزارہ کی سیشن 2018-19 کی تنظیم سازی کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم چوہدری ضلج انقلابی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں چوھدری معیز کو صدر کی ذمہ داری دی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ