ایم ایس ایم بہاولپور کی تنظیم سازی

ایم ایس ایم بہاولپور کی سیشن 2018-19 کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس ہوا، جس میں محمد عمران یوسف صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں حافظ رحمان احمد کو ڈویژن بہاولپور کا صدر اور عمر علی کو ضلع بہاولپور کا صدر اور احمد منصور کو سٹی بہاولپور کے صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ