ایم ایس ایم شیخوپورہ کا اجلاس

ایم ایس ایم شیخوپورہ کی سیشن 2018-19 کے لیے تنظیم نو ہوئی۔ اس حوالے سے ایم ایس ایم شیخوپورہ کا اجلاس ہوا، جس میں میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں اویس اقبال کو ضلع شیخوپورہ کے صدر اور فرقان ندیم کو تحصیل شیخوپورہ کے صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ