ایم ایس ایم پی پی 138 لاہورکی تنظیم نو

ایم ایس ایم پی پی 138 لاہور کی سیشن 2018-19 کے لیے تنظیم نو کے لیے اجلاس ہوا، جس میں صدر ایم ایس ایم لاہور محمد یونس نوشاہی اور سید فراز ہاشمی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ایم ایس ایم نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد ارسلان کو صدر اور محمد مجیب کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ