ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی لاہور کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ منہاج یونیورسٹی لاہور کی تنظم نو کے محمد یونس نوشاہی صدر ایم ایس ایم لاہور کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں محمد سلمان تاج کو صدر اور اسامہ نوید کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ دی گئی۔

تبصرہ