کراچی: مصطفوی سٹودنٹس موومنٹ لیاری ٹاون کی ورکشاپ

مصطفوی سٹودنٹس موومنٹ لیاری ٹاون کراچی کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف اور سیکرٹری جنرل رانا تجمل حسین مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری کراچی حافظ عرفان اور نائب صدر محمد فیضان اور ایم ایس ایم لیاری کے صدر محمد عزیر بھی موجود تھے۔ ورکشاپ میں ایم ایس ایم کراچی کے کارکنان نے شرکت کی۔

تبصرہ