نیلم: مرکزی سیکرٹری انفارمیشن ایم ایس ایم کا گورنمنٹ بوائز کالج کیل کا دورہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن محب مجید نے 20 اپریل 2018 کو گورنمنٹ بوائز کالج کیل تحصیل شاردہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے عہدیداران سے ملاقات کی اور تنظیمی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کی طرف سے جی ڈی پی کا 5 فیصد شعبہ تعلیم پر خرچ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

تبصرہ