ایم ایس ایم کوئٹہ کی کرئیر کونسلنگ ورکشاپ

ایم ایس ایم کوئٹہ کے زیراہتمام کرئیر کونسلنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کوئٹہ کے مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر ایم ایس ایم عرفان یوسف، رانا تجمل حسین مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اور احسن ایاز کھیتران مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے بھی خصوصی شرکت کی۔ ورکشاپ میں اسد اللہ خان سنجرانی صوبائی صدر ایم ایس ایم بلوچستان نے بھی شرکت کی۔ آخر میں کامیاب پروگرام کے اہتمام پر ایم ایس ایم کوئٹہ کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔

تبصرہ