ایم ایس ایم یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام درود سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم لاہور رانا احسن نثار نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایم ایس ایم یونیورسٹی آف لاہور محمد بلال اور طلباء نے حلقہ درود میں بھرپور شرکت کی۔ طلباء نے درود پاک پڑھا اور آخر میں دعا بھی ہوئی۔

تبصرہ