ایم ایس ایم کھاریاں پی پی 115 کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 115 A کھاریاں کی تنظیم نو کے لیے اجلاس ہوا، جس میں عاقب ملک ضلعی صدر ایم ایس ایم گجرات نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں باہمی مشاورت سے سیشن 2018-19 کے لیے غلام عون محمد کو صدر منتخب کیا گیا جبکہ نعمان طارق کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم کے مستقبل کے اہداف پر بھی گفتگو ہوئی۔

تبصرہ