ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی لاہور کا حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی لاہور محمد سلمان اور طلباء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر رہنماء ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی فرحان جٹ نے طلبہ کو بریفنگ دی۔ حلقہ درود کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد طلباء نے اجتماعی طور پر درود پاک پڑھا اور آخر کی گئی۔

تبصرہ