ایم ایس ایم ضلع سیالکوت (B) کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع سیالکوت (B) کا اجلاس ہوا، جس میں ضلعی صدر ایم ایس ایم سیالکوٹ بی محمد سفیان مغل نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم سیالکوٹ کے تمام پی پی حلقہ جات کے صدور اور جنرل سیکرٹریز بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر ضلعی صدر ایم ایس ایم نے ورکنگ پلان پر خصوصی بریفنگ دی اور سیالکوٹ میں ایم ایس ایم کی ورکنگ کو مزید بہتر کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ