ایم ایس ایم شمالی پنجاب کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی ورکشاپ

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ شمالی پنجاب کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں قائد طلبہ چوہدری عرفان یوسف مہمان خصوصی تھے۔ ضلج انقلابی، شعیب مغل اور قاضی احسن نے بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر چوھدری عرفان یوسف نے نئے منتخب ہونے والے ذمہ داران کو مبارکباد بھی دی۔

تبصرہ