مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرانوالہ کا حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرانوالہ کے زیراہتمام حلقہ درود کا اہتمام کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ حلقہ درود میں محمد آصف چیمہ صدر ایم ایس ایم گوجرانوالہ اور یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے وفد نے بھی شرکت کی۔ حلقہ درود کے بعد نئے طلباء نے ایم ایس ایم میں شمولیت کا اعلان کیا۔

تبصرہ