اسلامی تربیتی کورس کی اختتامی تقریب میں ایم ایس ایم کے رہنماوں کی شرکت

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہورکے تعاون سے 21 روزہ اسلامی تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی اختتامی تقریب میں خصوصی طور پر چیئر مین سپریم کونسل ڈاکٹرحسن محی الدین قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پرایم ایس ایم کے سیکرٹری جنرل رانا تجمل حسین نے بھی خصوصی شرکت کی اور طلبہ کو اسناد دیں۔ اس موقع پر تقریب کی بہترین کوآرڈینشن کرنے پر میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب کو بھی خصوصی مبارک باد دی گئی۔

تبصرہ