اسلام آباد: ایم ایس ایم این-اے 52 کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ این-اے 52 اسلام آباد کی تنظیم نو کے حوالے سے میٹنگ ہوئی، جس میں نعمان کریم صدر ایم ایس ایم اسلام آباد اور افتخار احمد جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم اسلام آباد نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نو منتخب ہونے والوں میں عبدالباسط کو صدر اور محمد ابوبکر کو سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری دی گئی۔ صدر ایم ایس ایم اسلام آباد نعمان کریم نے نو منتخب عہدیدان کو مبارکباد دی۔

تبصرہ