فیصل آباد: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی ایگزیکٹو کونسل کا ماہانہ اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا ماہانہ اجلاس مؤرخہ 14 مئی 2018 کو منعقد ہوا۔ جس میں ایم ایس ایم فیصل آباد ایگزیکٹو کونسل کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر ایم ایس ایم فیصل آباد آصف عزیز نے کہا کہ ایم ایس ایم، فیصل آباد کی سب سے بڑی اور پُرامن طلبہ تنظیم بن ہو چکی ہے۔ بہت جلد فیصل آباد کی سرزمین پر بہت بڑا طلبہ اجتماع منعقد ہو گا۔

تبصرہ