ایم ایس ایم لودھراں کے زیر اہتمام حلقہ درود

ایم ایس ایم لودھراں کے زیر اہتمام حلقہ درود کی محفل 10 مئی 2018ء کو ہوئی، جس میں عبدالغفار سنبل امیر تحریک منہاج القرآن لودھراں نے خصوصی شرکت کی۔ محفل میں سٹی صدر ایم ایس ایم لودھراں محمد کلیم اللہ سنبل نے بھی شرکت کی۔ حلقہ درود میں شرکاء نے درود پاک پڑھا اور آخر میں دعا کی گئی۔

تبصرہ