ایم ایس ایم یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کی تنظیم سازی

ایم ایس ایم یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کی سیشن 2018-19 کے لیے تنظیم سازی کا اجلاس 10 مئی 2018ء کو ہوا، جس میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم چوہدری ضلج انقلابی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں حسن مہر کو یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے صدر کی ذمہ داری دی گئی۔ اس موقع پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

تبصرہ