ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی لاہور کا حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر محفل نعت بھی منعقد ہوئی، محفل میں صدر ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی لاہور محمد سلمان نے خصوصی شرکت کی۔ آخر میں دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ