ایم ایس ایم گوجرانوالہ کا اجلاس

ایم ایس ایم گوجرانوالہ کا اجلاس آصف علی چیمہ ضلعی صدر ایم ایس ایم گوجرانوالہ کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع شہراعتکاف میں ایم ایس ایم گوجرانوالہ کے طلباء کی شرکت کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شہراعتکاف میں گوجرانوالہ کے طلباء کا افطار سیشن بھی ہوگا۔

تبصرہ