ایم ایس ایم شکر گڑھ کی عید ملن پارٹی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شکرگڑھ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں چوہدری ضلج انقلابی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اور فرحان عزیز جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے کی۔

تبصرہ