مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف بلوچستان کی عید ملن پارٹی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف بلوچستان کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں محمد اعجاز صدر ایم ایس ایم یونیورسٹی آف بلوچستان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عید ملن پارٹی میں شرکاء نے باہمی دل چسپی کے امور پر غیر رسمی گفتگو کی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

تبصرہ