مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیراہتمام عید ملن پارٹی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔عید ملن پارٹی میں طلبہ نےبڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں محمد عمران یوسف صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب، کاشف علی ظفر جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم جنوبی پنجاب اور رحمان احمد صدر ایم ایس ایم بہاولپور ڈویژن اور محمد عمر صدر ایم ایس ایم بہاولپور نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ