فیصل آباد: ایم ایس ایم پی پی 109 یوسی 181 کی تنظیم سازی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 109 یوسی 181 فیصل آباد کی تنظیم سازی کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں محمد آصف عزیز صدر ایم ایس ایم فیصل آباد نے خصوصی شرکت  کی۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا اور نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرہ