ایم ایس ایم فیصل آباد کی ضلعی ٹیم کا اجلاس

ایم ایس ایم فیصل آباد کی ضلعی ٹیم کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں میاں عنصر محمود صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر محمد آصف عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب کے ساتھ ان کی پوری ٹیم نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

تبصرہ