مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرہ کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرہ کی سیشن 2018-19 کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت  کی۔ اس موقع پر محمد آصف عزیز صدر ایم ایس ایم فیصل آباد بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں مشاورت کے بعد محمد عاطف جاوید کو ایم ایس ایم گوجرہ کے صدر کی اور احمد جٹ کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ