چوہدری طاہر مصطفوی کی ایم ایس ایم میانوالی کی ٹیم سے ملاقات

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر مصطفوی نے ایم ایس ایم میانوالی کی ٹیم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کی شجر کاری مہم گرین پاکستان موومنٹ اور تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کے حوالے سے بریفننگ بھی دی۔

تبصرہ