مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 44 سمبڑیال کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 44 سمبڑیال کے زیراہتمام گرین پاکستان موومنٹ کےحوالہ سے اہم اجلاس ہوا، جس میں محمد ابرار بھٹی (سنیئر نائب صدر ایم ایس ایم ضلع سیالکوٹ) نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر گرین پاکستان مہم میں 14 اگست تک پودے لگانے کے حوالے سے لائحہ عمل دیا گیا۔

تبصرہ