ایم ایس ایم گوجرہ کے زیراہتمام گرین پاکستان موومنٹ کا آغاز

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرہ کے زیر اہتمام درخت لگاو مہم ’’گرین پاکستان موومنٹ‘‘ کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں یکم اگست سے 14 اگست تک شہر بھر میں درخت لگائے جائیں گے۔ شجرکاری مہم کا مرکزی سطح پر کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں پودے لگائے جائیں گے۔

تبصرہ