ایم ایس ایم گجرات کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گجرات کا اہم اجلاس دفتر تحریکِ منہاج القران گجرات میں منعقد ہوا۔جس میں مہر عثمان یعقوب ضلعی جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم گجرات نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں 14 اگست کو ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا اور گرین پاکستان موومنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے پلاننگ بھی کی گئی۔

تبصرہ