ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی لاہورکے زیراہتمام شجرکاری مہم کا افتتاح

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام درخت لگا کر گرین پاکستان موومنٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر افتتاحی تقریب میں رانا تجمل حسین سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اور محمد یونس نوشاہی صدر ایم ایس ایم لاہور نے خصوصی شرکت کی۔ ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی کی طرف سے شجرکاری مہم میں 14 اگست تک سینکڑوں درخت لگائے جائیں گے۔

تبصرہ