ایم ایس ایم سیالکوٹ کی گرین پاکستان شجرکاری مہم

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام سیالکوٹ سٹی میں گرین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ جس کا افتتاح میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے پودا لگا کر کیا۔اس موقع پر سفیان مغل ضلعی صدر ایم ایس ایم سیالکوٹ اور ابرار بھٹی سنئیر نائب صدر ایم ایس ایم سیالکوٹ بھی موجود تھے۔

تبصرہ