ایم ایس ایم لاہور کی گرین ٹاون سکول میں شجر کاری مہم

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام لاہور گرین ٹاون کے ایک سکول میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں اعجاز بھٹی کوآرڈینیٹر ایم ایس ایم پی پی 170 نے پودا لگا کر گرین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ ایم ایم ایس کی شجرکاری مہم میں 14 اگست تک گرین ٹاؤن میں سینکڑوں درخت لگا کر پاکستان کو ایک عظیم تحفہ دیا جائے گا۔

تبصرہ