مصطفوی سٹوڈنٹس موومنت لیہ کے زیراہتمام شجرکاری مہم

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنت لیہ کے زیراہتمام گرین پاکستان موومنٹ کے تحت آگاہی کیمپ لگایا گیا۔ جس میں چوہدری ضلج انقلابی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اور عمران خان میرانی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عزم کیا گیا کہ ایم ایس ایم رواں ماہ ملک بھر میں دس لاکھ درخت لگائے گی۔

تبصرہ