ایم ایس ایم کے زیراہتمام ملک گیر شجرکاری مہم (ڈسکہ، خانپور، سرگودھا، مریدکے)

ڈسکہ، سیالکوٹ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 42 ڈسکہ سیالکوٹ کی طرف سے گرین پاکستان موومنٹ کے تحت درخت لگائے گئے۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کے مقامی کارکنان نے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

خانپور (رحیم یار خان)

مصطفو سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور رحیم یار خان کے زیراہتمام گرین پاکستان موومنٹ کے تحت درخت لگائے گئے۔ اس موقع پر خصوصی شرکت ملک ولید ضلعی صدر ایم ایس ایم رحیم یا خان نے کی۔

جھاوریاں سرگودھا

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جھاوریاں سرگودھا کی طرف سے گرین پاکستان موومنٹ کے تحت درخت لگائے گئے۔

مریدکے

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مرید کے کی طرف سے گرین پاکستان موومنٹ کے تحت آگاہی کیمپ لگایا گیا، جس میں مقامی قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر گرین پاکستان موومنٹ کے بارے عوام کو اگاہی دی گئی۔ اس موقع پر مرید کے شہر میں سڑک کی گرین بیلٹ پر پودے بھی لگائے گئے۔

تبصرہ