سلانوالی: ایم ایس ایم سرگودھا کے زیراہتمام جشن آزدی فیسٹیول

ایم ایس ایم سلانوالی ضلع سرگودھا کے زیراہتمام ’’جشن آزادی فیسٹیول‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع قائد طلبہ چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم میاں ثمر عباس سابق مرکزی نائب صدر ایم ایس ایم، میر احسن جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم کشمیر اور احمد شیر ضلعی صدر ایم ایس ایم سرگودھا نے خصوصی شرکت کی۔

طلباء نے تحریک آزادی میں سٹوڈنٹس کے کردار پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ