سیالکوٹ: گرین پاکستان موومنٹ میں چھوٹے بچوں کی شرکت

ایم ایس ایم سیالکوٹ کے زیراہتمام گرین پاکستان موومنٹ شجرکاری مہم میں چھوٹے بچوں نے بھی حصہ لیا۔ سیالکوٹ میں بچوں نے پودے لگا کر مہم میں حصہ ڈالا۔

تبصرہ