مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تلہ گنگ کے زیراہتمام طلباء ریلی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تلہ گنگ کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں ’’ہم سب کا پاکستان‘‘ طلباء ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں طلبہ کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی میں مدثر مصطفوی صدر ایم ایس ایم ضلع تلہ گنگ اور سکندر اعوان صدر ایم ایس ایم تحصیل تلہ گنگ نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ