مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بورے والا کے زیراہتمام طلباء ریلی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بوریوالا کی طرف سےجشن آزادی کے سلسلہ میں ’’ہم سب کا پاکستان‘‘ طلبہ ریلی نکالی گئی، جس میں بورے والا سے طلباء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ