ایم ایس ایم بہاولپور کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب

ایم ایس ایم بہاولپور کے زیر اہتمام 14 اگست کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یوم پاکستان کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں محمد عمران صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب اور رحمان احمد صدر ایم ایس ایم بہاولپور ڈویژن نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ضلعی صدر ایم ایس ایم بہاولپور عمر علی، سہیل، طلحہ اور دیگر تمام عہدیداران کو بہترین پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد دی گئی۔

تبصرہ