ایم ایس ایم روجھاں کے زیراہتمام طلباء ریلی

ایم ایس ایم روجھاں کے زیراہتمام ’’ہم سب کا پاکستان‘‘ طلبہ ریلی نکالی گئی، ریلی میں شہر بھر سے طلباء کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس موقع پر اسماعیل مصطفوی سیکرٹری ممبر شپ ایم ایس ایم جنوبی پنجاب نے ریلی میں شرکت کی۔

تبصرہ