مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کی طرف سے عید ملن پارٹی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم اور علی عمران جٹ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کامیاب عید ملن پارٹی کے انعقاد پر چوہدری ثقلین صدر ایم ایس ایم وہاڑی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد بھی دی گئی۔

تبصرہ