مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیراہتمام حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیراہتمام حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا، جس میں کلیم اللہ سنبل جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم لودھراں اور ثناءاللہ سنبل سنیئر نائب صدر ایم ایس ایم لودھراں نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ