مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 154 لاہور کا حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 154 لاہور کی طرف سے ہفتہ وار حلقہ درود کی محفل ہوئی، جس میں خصوصی شرکت محمد اخلاق صدر ایم ایس ایم لاہور نے کی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم پی پی 154 کی تنظیم نو بھی کی گئی جس میں عمر اسحاق کو صدر کی اور عدنان انقلابی کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ