مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 159 نشتر ٹاون لاہور کی عید ملن پارٹی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 159 نشتر ٹاون لاہور کے زیراہتمام طلباء کے اعزاز میں عظیم الشان عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محمد یونس نوشاہی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان اور اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایم ایس ایم لاہور اخلاق حسین نے طلباء کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم پی پی 159 کے صدر حسین چھٹہ اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔

تبصرہ