مصطفوی سٹوڈٹنس موومنٹ پی پی 152 ماڈل ٹاؤن کا حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈٹنس موومنٹ پی پی 152 ماڈل ٹاؤن کی طرف سے حلقہِ درود کی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سید فراز ہاشمی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک اویس صدر ایم ایس ایم ماڈل ٹاؤن لاہور اور ان کی پوری ٹیم نے بھی حلقہ درود میں شرکت کی۔

تبصرہ