ایم ایس ایم ڈسٹرکٹ چکوال بی (تلہ گنگ) کا مشاورتی اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈسٹرکٹ چکوال بی (تلہ گنگ) کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت مدثر حیات ضلعی صدر ایم ایس ایم چکوال بی (تلہ گنگ) نے کی۔ اجلاس میں قاضی احسن صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب اور محمد ارسلان مصطفوی نائب صدر شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ